PAQUETE +92 307 540 2138
PAQUETE +92 300 117 8726
PAQUETE +92 300 11 CORÁN
A NOSOTROS +1 202 982 5882

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بچپن

میرا چھوٹا بھائی #محمد میرے ساتھ ہوگا تو بکریوں کو سنبھالنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہو تی!
حلیمہ سعدیہ جب بکریوں کو چرانے بھیجتی تھی تو ساتھ #شیما کو بھی بھیجتی تھی ایک دن بک ریاں چرانے کے لیے شیما نے کافی دیر کردی تو حلیمہ سعدیہ نے فرمایا#
” شیما آج تم نے بھت دیر کردی اب تک بکریاں چرانے نہیں گئ تم “
” امی میں نے آج بکریاں چرانے نہیں جانا میں اکیلی ہوں اور بکریاں زیادہ ہے گرمی کا موسم ھے بھاگ بھاگ کر میں تھک جاتی ہوں مجھ اکیلی سے یہ نہیں ہوتا اب آپ میرے ساتھ کسی کو بھ یجا کرے ” شیما نے فرمایا
” بیٹی گھر میں تو اور کوئی بھی نہیں جس کو آپکے ساتھ بھیج سکوں اکیلے ہی جانا پۑ گ ا ” #حلیمہ سعدیہ نے فرمایا لیکن شیما مان نہیں رہی تھی کہ وہ اکیلی اب کسی صورت نہیں جا ے گی آخر اس نے کہا
” امی جان میں ایک شرط پہ جاوں گی اگر آپ میرے ساتھ میرے چھوٹے بھائی #محمد کو بھیج د ے تو میں بکریاں چرانے چلی جاوں گی ورنہ کسی صورت میں نے نہیں جانا “
حلیمہ نے فرمایا ” بیٹی تیرا بھائی محمد تو بھت چھوٹا ھے ایک بکریوں کو سنبھالنا ، دوسرا ایک چھوٹے بچے کو سنبھالنا بھت کھٹن کام ہے میری بچی “
” امی میں اکیلی جاونگی تو بکریاں بلکل نھیں سنبھال پاوں گی اور اگر میرا چھوٹا بھائی محمد م یرے ساتھ ہوگا تو بکریوں کو سنبھالنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی “
ماں نے پوچھا ” اے شیما یہ تو کیا کہہ رہی ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا “
شیما نے کہا ” امی جان ایک دفع پہلے میں اپنے بھائی کو ساتھ لیکر گئ تھی بکریاں چرانے کے لیے میں نے دیکھا کہ بکریاں جلدی جلدی چر کر گاس کھانے لگی پھر جس جگہ میں اور محمد بیٹ ھے ہوے تھے ، بھائی میری گود میں تھا تو تمام بیکھنے لگی
اے ازل کے حسین اے ابد کے حسین
تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں

#ProfetaMuhammad #Muhammad SAW #Halimasadiya

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.Lorem ipsum dolor sit amet consectetur adipiscing elit dolor

Lista

Deja una respuesta

Tu dirección de correo electrónico no será publicada. Los campos obligatorios están marcados con *

es_ESSpanish
Conversación abierta
Assalamualikum!!
Bienvenido a nuestro Instituto Corán en línea. ¿Tiene alguna pregunta? Solo déjanos un mensaje aquí. Le responderemos lo antes posible inshaALLAH.