معراج یا اسراء کا پس منظر اور اہمیت
معراج کا واقعہ انسانی تاریخ کا ایک عظیم معجزہ ہے جس میں اللہ رب العزت اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو زمین سے آسمانوں تک روحانی اور جسمانی سفر پر لے گئے۔ یہ واقعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بلند مقام و مرتبہ کا مظہر ہے اور […]